• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدر آباد میں ملزمان اسلحے کے زور پر قربانی کے جانور چھین کر فرار

حیدرآباد میں  ہوسڑی کے علاقے میں ملزمان اسلحہ کے زور پر قربانی کے جانور لے کر فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزمان 43 بکرے اور 2 بکریاں گاڑیوں میں لے کر فرار ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  تین ملزمان کو  گرفتار کرلیا گیا ہے جن کے قبضہ سے 11 بکرے اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں کر رہے ہیں۔

تازہ ترین