• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی گھڑ دوڑ میں تجربے کار سوار وحید بہران نے جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کی انہوں نے ابتدائی تین ریسوں میں ڈکٹیٹر، سولجر گرل اور سولجر اسٹار پر فتح حٓصل کی، اسپرٹ پر صفدر حسین نے دی جون کپ کی ریس اپنے نام کی جبکہ پانچویں اور آخری ریس میں جگنی پر ریاض نے فتح حاصل کی۔

تازہ ترین