• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ای میپکو ملتان سرکل کانشتر روڈ کا اچانک دورہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایس ای میپکو ملتان سرکل انجینئرمحمد منور خان نےنشتر روڈ ملتان کا اچانک دورہ کیا۔دوست پلازہ میں ای میٹر کے مناسب کلسٹرنگ کے لئے میپکو نواں شہر سب ڈویژن کے عملے کی طرف سے کئے جانے والےکام کو چیک کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں دوست پلازہ کی وائرنگ میں مسئلہ پیش آنے کے بعد 400کے وی اے کے ٹرانسفارمر کو آگ لگ گئی تھی۔
تازہ ترین