• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی انجینئر نے سیلف بیلنسنگ سائیکل تیار کر لی ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والے انجینئر 'زی ہوئی نے ایک ایسی سائیکل بنائی ہے جس پر سواری کے لیے اب توازن قائم رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی، یہ سائیکل خود بخود چلنے کے قابل ہوگی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق زی نے اس سائیکل کی تشکیل میں رفتار ناپنے والے جدید آلے کا استعمال کیا ہے۔

اس میں لائٹ ڈیٹیکشن اینڈ رینگنگ سینسر (ریموٹ سینسنگ طریقہ جو زمین کی سطح کی جانچ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے) بھی نصب کیا گیا ہے جو کہ راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ سے آگاہ کرے گا۔

تازہ ترین