• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )محنت کش کی جواں سال بیٹی کو اغوا کرلیا گیا۔  پنڈی خورد کے رہائشی  کی 17سالہ بیٹی (ک) گھر میں اکیلی تھی جسے  ملزمان توصیف احمد ،کامران خان،شمس،احمد علی اور یونس عرف جُونا ، کیری ڈبہ میں اغوا کر کے لےگئے ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف   مقدمہ درج کرلیا، تاحال ملزمان اور مغویہ کاسُراغ نہیں مل سکا۔ 
تازہ ترین