• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ : مجسٹریٹ کا ضامن کی املاک ضبط کرنے کا حکم

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) جوڈیشل مجسٹریٹ  کا    ضامن کی املاک  ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ جعلی چیک کیس کے ملزم کے ضامن امانت علی کی املاک کو ضبط کرکے زر ضمانت کی رقم پوری کی جائے  ۔
تازہ ترین