سرگودھا(نامہ نگار)صراط مستقیم پارٹی کے سربراہ علامہ ڈاکٹر آصف جلالی کو پابند ی کے باو جو د ضلع سرگودھا کی حد و د میں داخل ہو نے پر حراست میں لے لیا گیا تاہم مذ ا کر ا ت کے بعد انہیں ضلع بدر کر دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹر آصف جلالی پر سرگودھا میں داخل ہونے پر پابندی لگائی گئی تھی۔