• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو بھی برقرار رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں میں ڈالر کی قدر 62 پیسے اضافے سے 157 روپے 51 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 70 پیسے اضافے سے 158 روپے ہے۔

تازہ ترین