• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبسڈا ئزڈآٹے کی سیل کیلئے مختص پوا ئنٹس کو دوبارہ فعال کیا جائے، کمشنر

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے) کمشنر سید گلزارحسین شاہ نے اشیاء ضروریہ خا ص طور پر آٹے کی سرکا ری نر خوں پر دستیا بی کے جائزہ کے لئے سہو لت بازارچو نگی نمبر 22کا دورہ کیا ۔بعد ازاں انہوں نے کمشنر آ فس میں سہو لت بازار وں کے قیام کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے چاروں اضلاع کے ڈ پٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ آٹے کی سیل کیلئے مختص پوا ئنٹس کو دوبارہ فعال کیا جائے جہاں پر آٹا سبسڈا ئزڈ ر یٹس پر د ستیاب ہواور راولپنڈی ضلع کیلئے کم از کم 300پوا ئنٹس کی نشا ندہی کی جائے۔ کمشنر نے کہا سبسڈ ی د ینے کا مقصد عوام کو ر یلیف فراہم کرنا ہے ایسے میں ضلعی انتظا میہ معیارکو یقینی بنائے۔
تازہ ترین