دشمن فوجی محاذ پر ناکام رہا، معاشی طاقت کو نقصان پہنچانے پر توجہ دے رہا ہے: ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے تہران چیمبر آف کامرس کے ارکان نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ اس وقت ایران کے لیے سب سے بڑا محاذ اقتصادی جنگ ہے۔