• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسکو میں شدید گرمی، 120 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا


موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ماسکو میں اس سال گرمی کا 120 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی دارالحکومت میں در جہ حرارت 34.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو میں اتنا زیادہ درجہ حرارت 1901 میں ریکارڈ ہوا تھا۔

تازہ ترین