• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمار میں فوج اور گوریلا گروپ میں تصادم

ینگون ( جنگ نیوز ) مینمار میں سیکورٹی فورسز جنہیں بکتر بند گاڑیوں کی مدد حاصل تھی ان کا نئے تشکیل کردہ گوریلا گروپ سے ملک کے دوسرے بڑے شہر منڈالے میں تصادم ہوا ۔سرکاری میڈیا کے مطابق ےصادم میں دو افراد ہلاک ہو ئے ۔میانمار مین فوج نے منتخب خاتون رہنما آں سو چی کی حکومت کو برطرف کر کے گزشتہ فروری میں اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا ۔

تازہ ترین