• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی کوریا میں نئے اور سخت پارٹی ضوابط متعارف

پیانگ یانگ ( نیوز ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے حکمران ورکرز پارٹی میں نئے اور سخت پارٹی ضوابط متعارف کرائے ہیں۔ سرکاری میڈیاکے مطابق اس سلسلے میں حکمران جماعت کا ایک اجلاس ہوا، جس کے چوتھے اور آخری روز پارٹی کے انتظامی اور نظریاتی امور پر بات چیت کی گئی۔ کم جونگ ان نے کئی پارٹی رہنماؤں کے طرز زندگی پر اعتراض کیا۔
تازہ ترین