• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتہاری ملزم کا 7 روزہ ریمانڈ منظور

ملتان (سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان کے جج مسعود ارشد نے اغواء برائے تاوان کے آٹھ سال پرانے مقدمہ میں اشتہاری ملزم کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔ پولیس تھانہ بہاؤ الدین زکریا کے مطابق ملزم فیاض کے خلاف ربنواز نے مقدمہ نمبر 184/14 اغواء برائے تاوان اور دہشت گردی دفعات کے تحت 24 مارچ 2013 کو درج کرایا تھا جس میں گھر پر ڈکیتی کے دوران نواسوں کو اغواء کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔
ملتان سے مزید