• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیزاب گردی کیس میںراضی نامہ ہونے پر ملزم بری

ملتان (سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان کے جج مسعود ارشد نے خاتون کو تیزاب سے جھلسانے کے مقدمہ میں ملزم کو بری کر دیا۔ قبل ازیں فاضل عدالت میں پولیس تھانہ صدر ملتان کے مطابق ملزم محمد شہزاد کے خلاف 4 مئی کو مقدمہ نمبر 171 درج کیا سائرہ بانو 70 فیصد تک جھلس گئی تھی۔ عدالت نے متاثرہ اور مدعی کے ساتھ ملزم کی راضی نامہ ہونے پر ملزم کو مقدمہ سے بری کردیا ہے۔
ملتان سے مزید