• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کی قدر میں کمی کے باعث سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1785روپے فی اونس پر برقرار رہی لیکن ڈالر کے مقابلے میں روپےکی قدر میں کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 800روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 10ہزار 100 روپےہو گئی۔

تازہ ترین