• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عمیر فضل ملک ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن چلڈرن کمپلیکس ملتان کے صدر منتخب

ملتان (سٹاف رپورٹر) چلڈرن کمپلیکس ملتان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر کی سیٹ پر ڈاکٹر عمیر فضل ملک کامیاب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے 176 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔

تازہ ترین