• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت داخلہ نواز شریف کو مکمل سیکیورٹی دینے کےلیے تیار ہے، شیخ رشید


وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نواز شریف کو مکمل سیکیورٹی دینے کےلیے تیارہے، جان کی گارنٹی تو اللّٰہ ہی دے سکتا ہے۔

ایک بیان میں وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پی ٹی آئی کو لوٹی ہوئی دولت واپس لانےکا ووٹ ملا ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ برطانیہ سے تحویل مجرمان کا معاہدہ قریب ہے، اپوزیشن عمران خان کے لیے تر نوالہ ہے، ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔

تازہ ترین