• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے موقع پر بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، سرفراز احمد، عماد وسیم، محمد نواز، فخر زمان، حارث رئوف، منیجر منصور رانا اور دیگر نے گرائونڈ جانے کے بجائے ہوٹل میں میچ دیکھا۔ فخر زمان نے خصوصی طور پر آم منگوائے تھے۔ ڈنر کے بعد مینگو پارٹی نے فائنل کو چار چاند لگادیئے۔سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ فخر زمان نے تمام کھلاڑیوں نے کے لئے آم منگو اکر دعوت کا اہتمام کیا۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے دوروں سے قبل بھرپور انجوائے کیا۔

تازہ ترین