• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ضلع شرقی کے سچل تھانے کی حدود سے کباڑی کو دکان سے پولیس موبائل میں اغوا کرکے حبس بے جا میں رکھنے اور تاوان وصول کرنے کے الزام میں ڈی ایس پی اینٹی انکروچمنٹ سیل فہیم فاروقی اور ان کے تین ساتھی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق کباڑی کے رشتے داروں نے 25 ہزار روپے تاوان ادا کرکے اسے ڈی ایس پی فہیم فاروقی سے چھڑایا۔

تازہ ترین