• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور، وہاڑی، جیکب آباد اور سکھر میں بارش

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 


بہاولپور، وہاڑی، جیکب آباد اور سکھر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔ بارش کے ساتھ ہی متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین