عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کوئٹہ میں بھی نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔
کوئٹہ میں معمول سے کم بارشوں کے باعث زیر زمین پانی کی سطح مسلسل گررہی ہے۔
اس صورتحال سے آبی وسائل کی کمی، زراعت ۱ور موسمی شدت جیسے سنگین مسائل جنم لینے لگے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے قوم کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے مسلح افواج کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
منکی پاکس پھیلاؤ کےخدشات کے پیش نظر جمرود کے علاقہ میں اسمارٹ لاک ڈاون کر دیا گیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کی ہر شکل میں مذمت کی ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے90 ہزار سے زائد جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
خورشید محمود قصوری نے کہا کہ بھارت دیگر ممالک میں بھی دہشت گردی کر رہا ہے، کینیڈا کی مثال سب کے سامنے ہے،
عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی کنوینر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے کہ پاکستان امیر ہو اور بلوچستان غریب رہ جائے۔
امریکی حکام ٹیرف معاملے پر بات چیت کے لیے چینی ہم منصبوں سے رابطہ کرنے لگے۔
قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو پھر طلب کر لیا۔
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو مکمل کرنے کی ہدایت دے دی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان و بھارت ایٹمی طاقت ہیں،خدا نہ کرے کہ کوئی ایٹمی تصادم ہو۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین نے بھارت میں پاکستانی انٹرٹینمنٹ چینلز پابندی عائد ہونے اور اداکاروں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بلاک کیے جانے پر دلچسپ ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
ٹام کروز اور اسپینش اداکارہ آنا دے آرمس کی ہیلی کاپٹر میں لندن آمد سے تعلقات کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔