• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی، 286 کلو بھارتی گٹکےکی اسمگلنگ ناکام

اسلام آباد ایئرپورٹ پر  پی آئی اے  سیکورٹی اور کسٹمز حکام نے کارروائی کرکے 286 کلو بھارتی گٹکے کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔

ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی گٹکا انتہائی مضر صحت اور ممنوعہ اشیا میں شامل ہے۔

ائیر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے سیکیورٹی اور کسٹمز حکام نےمل کر آپریشن کیا، جبکہ ممنوعہ سامان ضبط کرلیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید