بجلی اور گیس کے بحران کا ذمے دار کون ہے؟، پاکستان مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے رہنما ایک دوسرے کے اوپر ذمہ داری ڈالنے لگے۔ مفتاح اسماعیل کا مناظرہ حماد اظہر نے قبول کرلیا۔
ن لیگ کے مفتاح اسماعیل نے مناظرے کا چینلج کیا۔ جسے وزیر توانائی حماد اظہر نے قبول کرلیا۔
دونوں رہنما ؤں کے درمیان ہونے والا مناظرہ آج رات دس بجے جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں دیکھیے۔