• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خورشید شاہ و دیگر کے خلاف کیس کی سماعت 19 جولائی تک ملتوی

سکھر (بیورورپورٹ ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا معاملہ، پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سید خورشید احمد شاہ سمیت صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس قادر شاہ، رکن صوبائی اسمبلی سید فرخ و نیب ریفرنس میں نامزد دیگر افراد احتساب عدالت میں پیش ہوئے، نیب ریفرنس کے دو شاہدوں کے بیانات ریکارڈ کئے گئے، احتساب عدالت نے سماعت 19 جولائی تک ملتوی کردی گئی گئی ہے۔

تازہ ترین