آرٹس کونسل: آرٹس المنائی فیسٹیول کا دوسرا دن، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی خصوصی شرکت
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 3 روزہ ’آرٹس المنائی فیسٹیول 2025ء‘ کے دوسرے روز وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خصوصی شرکت کی، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔