• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انفیکشن کنٹرول پروگرام میں ملتان ضلع سر فہرست

ملتان (سٹاف رپورٹر)انفیکشن کنٹرول پروگرام میں ملتان ضلع سر فہرست آگیا جبکہ صوبہ بھر کے ٹاپ ٹین میں پہلے پانچ نمبر پر ملتان کے ہسپتالوں کی پوزیشن برقرار رہی ہے۔ان ہسپتالوں میں شہباز شریف جنرل ہسپتال ،ٹی ایچ کیو اسپتال شجاع آباد، جلال پور پیروالا بہترین کارکردگی کے حامل قرار دیئے گئے ہیں جبکہ ٹائون ہسپتال رحیم آباد اور ممتاز آباد بھی قابل ذکر رہے۔اس موقع پر ڈاکٹر علی مہدی کا کہنا ہے کہ انفیکشن کنٹرول پروگرام میں کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔
تازہ ترین