• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے ایشین کبڈی ٹائٹل جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے بھارت کو50-31کے اسکور سے شکست دے کر تیسرا ایشیا کپ کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ایران نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پی او ایف واہ کینٹ میں کھیلے گئے فائنل میں میزبان ٹیم کسی بھی موقع پر روایتی حریف کو سنبھلنے کا موقع ہی نہیں دیا۔
تازہ ترین