• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحیم یار خان گیس پائپ لائن دھماکا، بی ایل اے کے 4 دہشتگردوں کو 10/10 سال قید کی سزا

لاہور(نمائندہ جنگ) خصوصی عدالت انسداد دہشتگردی بہاولپور کے جج ناصر حسین نے رحیم یار خان گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کی کوشش کر نے والے بلوچستان لبریشن آرمی کے 4 دہشت گردوں عطا للہ، دوست محمد، سخی بخش اور سلیم کو 10/10سال قید کی سزا سنادی، ملزمان نے دسمبر 2018 میں کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی کی فنڈنگ سے گیس پائپ لائن کو اڑانے کی کوشش کی تھی اور تھانہ سی ٹی ڈی ملتان نے مقدمہ نمبر 61/18 درج کیا تھا ، 4 ملزمان بلال َاقبالَ جنگو اور حمل کو شک کا فائدہ دے کر بری کردیا گیا جبکہ ملزم براہمداغ بگٹی مفرورہے۔

تازہ ترین