• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)آل کراچی سید نواب شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ینگ بلوچ لیاری نے ینگ پرنس سلطان آباد کو پنالٹی ککس پر 4-3  اور امتیاز اسپورٹس نے آغاخان جیم خانہ کو پینلٹی ککس پر 4-3سے شکست دیدی۔  
تازہ ترین