• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں موسم گرم اور خشک رہاسبی میں درجہ حرارت 48سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہا تاہم شام اور رات کو بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقا مات پربارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36، بارکھان38، دالبندین43،گوادر34،قلات31،خضدار39، لسبیلہ41،نوکنڈی43،سبی48،تربت43، ژوب 38 اور زیارت میں 27ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک جبکہ شام اور رات کوبارکھان اور ملحقہ علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقا مات پربارش کا امکان ہے۔
تازہ ترین