• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: اپوزیشن ارکان کے نام واپس لینے کیلئے SSP کا DIG کو خط


ایس ایس پی انویسٹی گیشن کوئٹہ نے اسمبلی ہنگامہ کیس میں تمام اپوزیشن ارکان اسمبلی کے نام عدم ثبوت کی بناء پر خارج کرنے کیلئے ڈی آئی جی پولیس کو مراسلہ لکھ دیا ۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کوئٹہ اسد ناصر کی جانب سے ڈی آئی جی کوئٹہ اطہر اکرم کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسمبلی ہنگامہ کیس میں تفتیش کے دوران ان تمام اراکین اسمبلی کے حوالے دئیے گئے ۔

ان کا مراسلےمیں کہنا تھا کہ شواہد میں تضاد پایا گیا ہے اس لئے تمام 17 ارکان اسمبلی کے نام عدم ثبوت کے بناء پر ایف آئی آر سے دفعہ 169 کے تحت خارج کر دئیے جائیں۔

تازہ ترین