امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے انتخابی اصلاحات کا پیکیج شیئر کر دیا ہے۔
لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کا روڈ انفرااسٹرکچر خستہ حال ہے۔
انھوں نے کہا کہ شعبہ صحت میں انقلاب کے دعوے زمینی حقائق کے منافی ہیں۔
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ تبدیلی کا سونامی 8 برسوں سے کوئی بہتری نہیں لا سکا۔
انھوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے انتخابی اصلاحات کا پیکیج شیئر کر دیا ہے۔