• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کی ہدایت پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اسلام آباد اور بختاور بھٹو خاوند کے ہمراہ فوراً دبئی سے کراچی پہنچ گئی ہیں۔

تازہ ترین