• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) گورنمنٹ ایف بی ہائی سکول کے ہیڈماسٹر محمدشفقت نے آٹھویں جماعت کے طالب علم قاسم کو ان کے پاس  ٹیوشن نہ پڑھنے پر ڈنڈوں کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنادیا  ،قاسم کے ورثا نے ہیڈ ماسٹر کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس کو درخواست دے دی ہے  ، سکول ذرائع کے مطابق ہیڈ ماسٹر نے تشدد نہیں کیا اور نہ ہی کوئی ٹیوشن کا مسئلہ ہے  ۔
تازہ ترین