گجرات (نمائندہ جنگ)وکلاء کنونشن گوجرانوالہ ڈویژن کے فیصلہ کے مطابق گوجرانوالہ میں ہائی کورٹ بنچ قائم نہ کئے جانے کیخلاف ڈویژن بھر کے وکلاء جمعرات اور جمعتہ المبارک کو مکمل ہڑتال کیا کریں گے، گجرات بار نے فیصلہ پر عملدرآمد کرتے ہوئے گذشتہ روز مکمل ہڑتال کی، وکلاء احتجاجاً عدالتوں میں پیش نہ ہوئے۔