• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کو پانی فراہم کرنے والا ادارہ مالی مشکلات کا شکار


کوئٹہ کو پانی مہیا کرنے والا ادارہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہوگیا ہے۔ 

ادارے کے ملازمین تین ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ 

واسا کے مالی بحران کے باعث کوئٹہ میں پانی کی صورتحال گھمبیر ہوگئی ہے۔ 

واسا بمشکل دو کروڑ گیلن پانی یومیہ مہیا کر سکتا ہے جبکہ تین کروڑ گیلن ٹینکر مافیا مہیا کر رہا ہے۔

پانی کی کمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹینکر مافیا نے قیمتیں دُگنی کردیں، تین ماہ قبل ایک ہزار میں ملنے والا واٹر ٹینکر اب دو ہزار کا مل رہا ہے۔

تازہ ترین