ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی آج ہائی کورٹ بار اور ڈسٹرکٹ بار ملتان کا دورہ کریں گے ۔ پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی دن ساڑھے بجے ہائی کورٹ بار کو پانامہ لیکس کے حوالے طے پانے والے ٹرمز آف ریفرنس (ٹی آو آر ) کا مسودہ صدر ہائی کورٹ بار ملتان شیخ جمشید حیات کریں گے اور اس کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ بار ملتان کے صدر عظیم الحق پیرزادہ کو پیش کریں گے ۔