کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قومی جونیئرہاکی ٹیم کی جونیئر ایشیا کپ تیاری کے سلسلے میں پی ایچ ایف کے زیراہتمام چار ٹیموں پر مشتمل ہاکی سیریز 10سے18جولائی تک لاہور میں کھیلی جائے گی ۔
لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کے بارے میں سوچنا چاہیے، عدالت سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ان کی ملاقات کرائی جائے۔
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو لکھے گئے خط میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ غیرقانونی طور پر چولستان کینال کی منظوری دی گئی۔ سی ڈبلیو پی سی نے 11 اکتوبر 2024 کو چولستان کینال کی منظوری دی۔
ٹرمپ نے کہا کہ ڈالر کے متبادل کرنسی کی حمایت کرنیوالے برکس ممالک کو امریکی معیشت میں جگہ نہیں ملے گی، عالمی معیشت میں امریکی ڈالر کے متبادل کا کوئی امکان نہیں۔
بھارت کے لیجنڈ اداکار ناگ ارجنا اپنے صاحبزادے ناگا چیتنیا اور اداکارہ سوبھیتا دھولی پالا کی شادی سے پہلے ڈھائی کروڑ مالیت کی کار گھر لے آئے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ سیلاب کے دوران ملائیشیا میں ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کیا۔
جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی، گرین شرٹس نے اومان کو 7-0 سے شکست دے دی۔
سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے کی کوششوں کو روک دیا۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ناکردہ گناہوں میں پھنسے ہوئے ہیں، میں آخری دن تک اُن کو بچاؤں گا۔
تمام اضلاع میں بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔
نیا فارمولا پاکستان نے پیش کیا، آئی سی سی اور بھارت نے اب اس پر جواب دینا، ذرائع
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کرم میں بے گھر متاثرین کی فوری آباد کاری کیلئے اقدامات کیے جائیں،
فیصل واوڈا نے کہا کہ قاسم سوری نے خان کے ذہنی توازن کھو بیٹھنے یعنی خان کو پاگل قرار دینے کا بیانیہ بنانے کی شروعات کی ہے۔
مشال یوسفزئی نے کہا کہ بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کو کارکنان کے نام 20 سیکنڈ کی ویڈیو بنانے کا کہا، بانی پی ٹی آئی نے کسی اور کی مرضی پر ویڈیو بنانے سے انکار کر دیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں رواں سال کی بہترین مارکیٹ ہوگئی ہے، مارکیٹ کے بینچ مارک کے ایس سی ھنڈریڈ انڈیکس 17 مہینوں میں تقریبا 150 فیصد بڑھ چکا ہے۔