• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون نے دنیا کا سب سے بڑا نقشہ تیار کرلیا

سعودی عرب میں ایک خاتون نے خالی بوتل کے ڈھکنوں سے دنیا کا سب سے بڑا نقشہ تیار کرلیا ہے۔

خالی بوتلوں کے تین لاکھ سے زائد ڈھکنوں کی مدد سے یہ منفرد نقشہ مکمل کیا گیا ہے۔

40 دنوں میں اس نقشے کو ایک پلے گراؤنڈ میں250 مربع میٹر کے رقبے پربنایا گیا ہے۔

تازہ ترین