• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو 8 روزہ نجی دورے پر کل امریکا روانہ ہوں گے


پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آٹھ روز کے نجی دورے پر کل امریکا روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو امریکا میں قیام کے دوران 2 کانفرنسوں میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بلاول بھٹو دورہ امریکا کے بعد دوبارہ آزاد کشمیرمیں الیکشن مہم شروع کریں گے۔

تازہ ترین