• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر راولپنڈی گلزار حسین کو زلفی بخاری کا ایک ارب ہرجانے کا نوٹس

راولپنڈی ( مانیٹرنگ رپورٹ ) سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے رنگ روڈ کی رپورٹ بنانے والے کمشنر راولپنڈی کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے،تفصیلات کے مطابق سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے راولپنڈی رنگ روڈ کی رپورٹ بنانے والے کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے زلفی بخاری نے کمشنر راولپنڈی کو ایک ارب روپے کا ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔

تازہ ترین