• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی پنجاب کا دورہ راولپنڈی، مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) آئی جی پنجاب انعام غنی نے جمعہ کو راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ،کانسٹیبل شاہد رحمان شہید سکول آف ٹیکٹکس اینڈ فائر آرم ٹریننگ اور ہسپتالوں میں خدمت کاؤنٹرز کے نئے نظام کا بھی افتتاح کیا۔ آئی جی پنجاب نے پولیس انیکسی میس کا دورہ بھی کیا۔ اس موقع پر میس کو اے ایس پی سلمان ایازخان شہید کے کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس نےیادگار شہداء پر حاضری دی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعاکی۔ انعام غنی نے ڈیجیٹل کنٹرولڈ فائرنگ ٹارگٹس پر خود بھی فائرنگ پریکٹس کی۔ سکول کے افتتاح کے موقع پرسی پی اواحسن یونس نے ٹریننگ سکول کے نظام پر بریفنگ دی ۔ہسپتالوں میں موجود پولیس خدمت کاؤنٹر پر خدمت مراکز کی
تازہ ترین