• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ایئرپورٹ پر 18پروازیں منسوخ

طیاروں کی کمی، فنی خرابیوں کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر 18پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ 5 پروازیں تاخیرکا شکار ہیں۔

لاہور میں فضائی مسافروں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور ایئر پورٹ پر 18پروازیں منسوخ، 5 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

ذرائع کے مطابق طیاروں کی تکینکی خرابی اورعدم دستیابی پر فلائٹ شیڈول متاثر ہوا۔

تازہ ترین