• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری کی نیویارک پراپرٹی، تحقیقات کیلئے امریکا سے مزید معلومات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(بلال عباسی) نیب کی تفتیشی ٹیم نے سابق صدر آصف زرداری کی نیویارک پراپرٹی کی تحقیقات کیلئے امریکا سے مزید معلومات لینے کا فیصلہ کرلیا ۔

الیکشن کمیشن میں نیویارک پراپرٹی ظاہرنہیں کی ،دستاویزات ے مطابق ملکیت آصف زرداری کی ہی تھی، نیویارک فلیٹ کسی اور کو منتقل کرنے پر ایم ایل اے لکھا جائے گا۔ 

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی نیویارک پراپرٹی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کو الیکشن کمیشن سے تمام ریکارڈ موصول ہوگئے ہیں ، جس کے بعد تفتیشی ٹیم نے امریکا سے مزید معلومات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین