• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان سے امریکی افواج کا 95 فیصد انخلاء مکمل


امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے افغانستان سے 95 فیصد انخلاء مکمل کر لیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 12 جولائی 2021ء تک 984 سی 17 طیاروں کے ذریعے سامان افغانستان سے نکالا جا چکا ہے۔

واضح رہے کہ امریکا اب تک اپنی 7 تنصیبات افغان وزارتِ دفاع کے حوالے کر چکا ہے۔

تازہ ترین