کوئٹہ (پ ر )پیپلز پارٹی بلوچستان کے بانی رکن سابق سینیٹر/سابق صوبائی وزیر سماجی خدمتگار چیئرمین حبیب اللہ کول مائنز میاں سیف اللہ خان پراچہ کی نمازجنازہ آج جمعرات دن ڈیڑھ بجے عید گاہ طوغی روڈ میں ادا کی جائے گی تدفین پراچہ قبرستان حاجی غیبی روڈ میں ہوگی وہ ڈی آئی جی محمد آصف پراچہ ، محمد طارق سیف اللہ پراچہ کے والد اور مس ثریا الدین کے بھائی تھے ۔