• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: جعلی چیک دے کر پراپرٹی اوررقم ہتھیالی

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات اورکھاریاں میں جعلی چیک دے کر پراپرٹی اوررقم ہتھیا لی گئی، پولیس  نے محلہ سردار پورکے وقار اللہ بٹ سے زمین خریدنے کے عوض جعلی چیک دے کر زمین ہتھیانے پر لنڈ پور کے پراپرٹی ڈیلر  طاہرمحمود کیخلاف جبکہ نجی کالج کے قاضی توقیر حسین کو رقم لین دین کے عوض جعلی چیک دینے پر حمریز خاں کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین