• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوال 1۔ عیدلااضحی کا تہور کس واقعے کی یاد میں منایا جاتا ہے؟

سوال2۔ عیدالاضحیٰ کی نماز کس سن ہجری میں فرض کی گئی؟

سوال 3۔ عیدالاضحی کی نماز واجب ہے یا فرض؟

سوال 4۔ حج اسلام کا کون سا رکن ہے؟

سوال 5۔ اس جانور کا نام بتائیں جس کی تین آنکھیں ہوتی ہیں ؟

سوال 6۔ وہ کون سا ملک ہے جہاں پولیس نہیں ہے؟

سوال 7۔ پاکستان کے شہر ساہیوال کا پرانا نام کیا ہے؟

سوال 8۔ دنیا کے سب سے بڑے براعظم کا کیا نام ہے؟

سوال 9۔ دنیا کا سب سے چھوٹے براعظم کا نام بتائیں؟

سوال10۔ایشین بریڈمین کس پاکستانی کرکٹر کا خطاب ہے؟

جوابات :۔

1۔ حضرت ابراہیمؑ نے اپنے فرزند حضرت اسماعیل ؑ کو اللہ کے حکم سے قربانی کے لیے پیش کیا تھا 2۔ سن دو ہجری 3۔ فرض کفایہ4۔پانچواں 5۔ کنگ کر یب6۔ چین 7۔ منٹگمری 8۔ ایشیا 9۔ آسٹریلیا 10۔ ظہیر عباس

تازہ ترین