• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایس ریلوے آج بہاولپور پہنچیں گے

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈی ایس ریلوے ظفر اللہ کلوڑ آج8مئی کو دیگر ڈویژنل ریلوے افسرا ن کے ہمراہ بہاولپور پہنچیں گے ۔جہاں وہ بہاولپور ریلوے سٹیشن کی نئی عمارت تعمیر کرنے کے منصوبہ کا جائزہ لیں گے۔
تازہ ترین